10 مارچ 2013 - 20:30

عراق کے سرحدی صوبہ الانبار میں شام کے 48 فوجیوں کو قتل کرنے کی ذمہ داری القاعدہ دہشت گرد تنظیم نے قبول کرلی ہے۔

ابنا: عراق کے سرحدی صوبہ الانبار میں شام کے 48 فوجیوں کو قتل کرنے کی ذمہ داری القاعدہ دہشت گرد تنظیم نے قبول کرلی ہے۔ ذرائع کے مطابق گذشتہ ہفتہ کچھ شامی فوجیوں کوعلاج کے لئے عراق کے صوبہ الانبار لایا گيا تھا جنھیں علاج کے بعد واپسی پر القاعدہ دہشت گردوں نے مسلح حملے میں ہلاک کردیا اس حملے کے بارے میں پہلے کہا گیا تھا کہ شام کے مخآلف مسلح افراد نے شامی فوجیوں کو ہلاک کیا ہے القاعدہ کے ہولناک جرائم کی عالمی سطح پر مذمت کی گئي ہے۔یہ دہشت گرد تنظیم سلفی وہابی نظریہ رکھتی ہے۔

.......

/169